Citizen's Advice Bureau
Criminal Justice
Education
Employment
Can I Work In The UK?
Getting a Job
Discrimination
Unfair Treatment
Housing
Health
Immigration
Legal Services
Advice Services
Resources Directory
یہاں آپ سلطنت متحدہ (UK) میں ملازمت کے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ہم نے اس میں ان لوگوں کے لئے مخصوص معلومات شامل کی ہیں جن کی پہلی زبان انگریزی نہیں ہے یا جو بدسلوکی یا ایذارسانی کے شکار ہوئے ہیں۔ ہم نے اس حصہ کو چار ذیلی حصے میں تقسیم کیا ہے۔ کیا میں یوکے میں کام کر سکتا ہوں؟ ملازمت تلاش کرنا اگر میرے ساتھ امتیاز کیا جاتا ہے تو میں کیا کروں؟ اگر مجھے لگتا ہے کہ میرے ساتھ نامناسب سلوک کیا گیا ہے تو میں کیا کروں؟
ہم نے اس حصہ کو چار ذیلی حصے میں تقسیم کیا ہے۔