North Wales Race Equality Network
مدد کے ذرائع – روزگار – ملازمت تلاش کرنا
ملازمت پانے کے کئی مختلف طریقے ہیں۔ آپ جو طریقہ اپناتے ہیں اس کا انحصار آپ کی تعلیمی صلاحیت اور/یا اس قسم کی ملازمت پر ہوتا ہے جس میں آپ کی دلچسپی ہو۔
ملازمت تلاش کرنا

یو کے میں ملازمت پانے کے لئے اکثر و بیشتر استعمال کی جانے والی تنظیموں میں سے ایک ہے جاب سنٹر یا جاب سنٹر پلس

درخواستیں کی ایک ایسی سائٹ ہے جو درخواست اور انٹرویو سمیت ملازمت حاصل کرنے سے متعلق مفید اور جامع معلومات فراہم کرتی ہے۔

اپنی پسند کی ملازمت پانے کا پورا فرق پڑتا ہے۔ "کارگزار لنکس" کام پر واپس لوگوں کی مدد کرنے میں ماہر ہے، خاص طور پر ان لوگوں کی جو مدت سے بے روزگار رہے ہوں۔

مقامی اخبارات

زیادہ تر مقامی اخبارات آن لائن دیکھے جاسکتے ہیں۔ آن لائن اخبارات کا لنک ویلس کے اخبارات سے ہے۔ کسی بھی اخبار کے بھرتی سے متعلق حصے میں جانے کے لئے اس کے لنک کی مدد لیں۔

ABYZ بھی ویلس کے اخبارات سے منسلک ہے۔ نشری حدود کی نشاندہی ضلع اور شہر دونوں کے ذریعہ کی جاتی ہے۔

نارتھ ویلس نیوز پیپرس لمٹیڈ اور ٹرینٹی مرر مل کر نارتھ ویلس کے ان تمام اخبارات کی فہرست فراہم کرتے ہیں جو مذکورہ بالا لنکوں میں شامل نہیں ہیں۔

خود ملازمت کے متعلق صلاح

نسلیاتی کاروبار امدادی پروگرام (EBSP) ویلس اپنا کاروبار شروع کرنے یا بڑھانے کی خواہش کرنے والے ویلس کے نسلیاتی معاشرے کے افراد کو مفت مدد اور صلاح فراہم کرنے والی ایک تنظیم ہے