ریکسہم کاؤنٹی برو کونسل کا محکمۂ تعلیم
(Wrexham County Borough Council Education Department)
اسکول
ریکسہم کونسل نے مقامی مقتدرہ تعلیم کے تمام اسکولوں پر معلومات کے لئے ایک آن لائن ڈیٹا بیس تیار کیا ہے۔ اس ڈیٹا بیس میں ریکسہم کاؤنٹی کے اسکولوں سے رابطے کی تفصیلات دی گئی ہیں۔
غنڈہ گردی اور ایذا رسانی پر شکایات
ریکسہم کا شکایات کا ایک طریق کار ہے جس میں یہ معلومات دی گئی ہیں کہ تعلیم سے متعلق باتوں کی شکایت کیسے کی جائے۔ یہ طریق کار ان کی ویب سائٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔
آپ درج ذیل پر ریکسہم کاؤنٹی برو کونسل سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں:
Wrexham County Borough Council
The Guildhall
Wrexham
LL11 1AY
ٹیلیفون: 01978 292000
منی کام: 01978 292067
ای-میل: webmaster@wrexham.gov.uk