North Wales Equality Network Education
مدد کے ذرائع – تعلیم – دیگر مفید سائٹ
دیگر مفید سائٹ

فورا صلاح ایک دلچسپ ویب سائٹ ہے جو آپ کو بچوں اور بالغان کے لئے متعدد تعلیمی اور تربیتی صلاح کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہ لنک آپ کو تعلیم پر ان کے مخصوص حصے فوری صلاح کی ویب سائٹ میں لے جاتا ہے۔

معاشرتی قانونی خدمات (CLS)

معاشرتی قانونی خدمات کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ لوگوں کو ان کے قانونی حقوق کے بارے میں معلومات اور صلاح حاصل ہو اور انہیں عملدرآمد کرنے میں مدد ملے۔ CLS نے مختلف قسم کے مسائل پر متعدد اشتہارات پیش کئے ہیں۔ انہیں یہاں سے مفت میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

اسکولی افسران رابطہ

نارتھ ویلس پولس کے اسکولی افسران رابطہ بھی ہوتے ہیں۔ آپ

نارتھ ویلس پولس کی ویب سائٹ کے ذریعہ معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ کا افسر رابطہ کون ہے۔