|
|
 |
|
مدد کے ذرائع – تعلیم – گوینیڈ
(Gwynedd County Council Education Offices) گوینیڈ کاؤنٹی کونسل کے دفاتر تعلیم
اسکول
گوینیڈ کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، اگر آپ کو الگ الگ اسکولوں پر معلومات کی ضرورت ہو تو یہ معلومات گوینیڈ کاؤنٹی کونسل کی ویب سائٹ کے ذریعہ دستیاب ہیں۔ اگر آپ درج ذیر کسی لنک پر کلک کریں تو آپ ان کی ویب سائٹ کے اس خاص حصے میں پہنچ جائیں گے۔
ابتدائی
ثانوی
خاص ضروریات:
اگر آپ کے بچے کی خاص تعلیمی ضروریات ہوں تو آپ کونسل کی ویب سائٹ کے ذریعہ دستیاب مدد اور سپورٹ پر مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
غنڈہ گردی
اگر آپ کے بچے کے ساتھ غنڈہ گردی کی جارہی ہو تو یہ جاننا مشکل ہوسکتا ہے کہ کیا کیا جائے۔ کونسل نے مدد اور صلاح کے ساتھ کچھ اچھی معلومات یکجا کی ہیں، جسے ان کی ویب سائٹ کے ذریعہ دیکھا جاسکتا ہے۔
شکایات
اگر آپ کے پاس تعلیم سے متعلق کوئی شکایت ہو تو براہ کرم اس جانکاری کے لئے یہاں کلک کریں کہ کس سے رابطہ کیا جائے )آپ "غنڈہ گردی" پر ایک کے بعد ایک باب دیکھیں گے:
آپ گوینیڈ کونسل کے محکمۂ اسکولی خدمات سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں:
Schools Service Development Directorate,
Council Offices,
Caernarfon,
Gwynedd,
LL55 1SH
ٹیلیفون: (01286) 672255
فیکس: (01286) 677347
ای-میل: education@gwynedd.gov.uk
ہر ایک علاقے کے لئے تفصیلات رابطہ:
أرفون
Arfon Area Education Office,
Council Offices,
Caernarfon,
Gwynedd,
LL55 1SH
ٹیلیفون: (01286) 679552
فیکس: (01286) 672635
دويفور
Dwyfor Area Education Office,
Council Offices,
Pwllheli,
Gwynedd,
LL53 5AA
ٹیلیفون: (01758) 704114
فیکس: (01758) 701178
ميرييونيذ
Meirionnydd Area Education Office,
Cae Penarlâg,
Dolgellau,
Gwynedd
ٹیلیفون: (01341) 424506
فیکس: (01341) 423723
|