ڈنبگ شائر کاؤنٹی کونسل کی خدمات تعلیم (Denbighshire County Council Education Services)
اسکول
ڈنبگ شائر کاؤنٹی کونسل کا ایک آن-لائن ڈیٹا بیس ہے جس میں ڈنبگ شائر کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں سے رابطے کی معلومات دی گئی ہیں، اس ڈیٹا بیس میں ان کی ویب سائٹ کے ذریعہ جا سکتے ہیں۔
غنڈہ گردی اور ایذا رسانی پر شکایات
شکایات سے نمٹنے کا ہر ایک اسکول اور مقتدرہ تعلیم کا اپنا اپنا طریقہ ہوگا۔ کئی اسکولوں کی خود اپنی ویب سائٹیں ہیں جنہیں مذکورہ بالا لنک کے ذریعہ دیکھا جا سکتا ہے۔
آپ ڈنبگ شائر کاؤنٹی کونسل کی تعلیمی خدمات سے درج ذیل پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں:
Education Services
Trem Clwyd
Canol Y Dre
Ruthin
LL15 1QA
01824 708011
01824 708029
ای-میل: education@denbighshire.gov.uk