کانوے کاؤنٹی برو کونسل کا محکمۂ تعلیم
(Conwy County Borough Council Education Department)
اسکول
کانوے کونسل نے اسکول، یونٹ اور کالج سے رابطے کی تفصیلات کے ساتھ دستاویزات یکجا کی ہے۔ انہیں ان کی ویب سائٹ
غنڈہ گردی اور ایذا رسانی پر شکایات
شکایات سے نمٹنے کا ہر ایک اسکول اور مقتدرہ تعلیم (Education Authority) کا اپنا اپنا طریقہ ہوگا۔ کئی اسکولوں کی خود اپنی ویب سائٹیں ہیں جنہیں مذکورہ بالا لنک کے ذریعہ دیکھا جا سکتا ہے۔
غنڈہ گردی
کونسل نے ایسی معلومات یکجا کی ہیں جس میں اس کے متعلق صلاح دی گئی ہے کہ اگر آپ کے بچے پر کوئی دھونس جما رہا ہو تو کیا کریں۔ اسے ان کی ویب سائٹ
آپ کانوے کاؤنٹی کونسل کی تعلیمی خدمات سے درج ذیل پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں:
Conwy Education Services
Government Buildings
Dinerth Road
Colwyn Bay
LL28 4UL
ٹیلیفون: 01492 575 031/032
فیکس: 01492 541 311
ای-میل: education@conwy.gov.uk
دفتر کھلنے کے اوقات:
8.30 - 5.00 (سوموار سے جمعرات)
8.30 – 4.30 (جمعہ)