North Wales Equality Network Education
مدد کے ذرائع – تعلیم – اینجلسے
آئل آف اینجلسے کاؤنٹی کونسل کا محکمۂ تعلیم و فراغت
(Isle of Anglesey County Council Department of Education and Leisure)
اسکول

اینجلسے کاؤنٹی کونسل نے اینجلسے کے مختلف اسکولوں سے رابطے کی تفصیلات کے ساتھ معلومات یکجا کی ہے۔ اسے ان کی ویب سائٹ کے ذریعہ آن لائن حاصل کیا جاسکتا ہے۔

غنڈہ گردی اور ایذا رسانی پر شکایات

کاؤنٹی کونسل یہ تسلیم کرتی ہے کہ گاہکوں کی تسلی کو معیاری خدمات عامہ فراہم کرنے کے اصول میں کلیدی اور مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ اس لئے کونسل نے گاہک کی شکایات کے معاملے میں عمل کرنے کے لئے ایک طریق عمل تیار کیا ہے۔ آپ کاؤنٹی کونسل سے ٹیلی فون: 01248 752520 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

آپ اینجسلے کاؤنٹی کونسل کے محکمۂ تعلیم و فراغت سے بھی درج ذیل پر رابطہ کرسکتے ہیں:

The Department of Education and Leisure,
Isle of Anglesey County Council,
Park Mount,
Glanhwfa Road,
Llangefni,
Anglesey.
LL77 7EY
ٹیلیفون: 01248 752900
فیکس: 01248 752999