North Wales Race Equality Network - Criminal Justice
مدد کے ذرائع- فوجداری انصاف
انگلینڈ اور ویلس کا نظام فوجداری انصاف [Criminal Justice System (CJS)

نسلی عصبیت غیرقانونی ہے، لیکن ایسا ہونے سے رکتا نہیں ہے۔ اس کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ کسی شخص پر، وہ جو ہے، اس کی بنا پر حملہ کیا جائے۔ آپ اس معاملے میں کچھ کر سکتے ہیں۔

نظام فوجداری انصاف کو جرم اور بے ضابطگی ایکٹ 1998)Crime and Disorder Act 1998( کے تحت آپ کی مدد کرنے کے اختیارات ہیں۔

اب صرف جسمانی حملے کو ہی نہیں بلکہ 'معمولی' واقعات کو بھی سنجیدگی 'نسلی عصبیت پر مبنی واقعہ' سے مراد 'کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے جو اس کے شکار فرد یا کسی بھی دوسرے شخص کو نسلی عصبیت پر مبنی لگے'۔
ہم نے نسلی عصبیت پر مبنی واقعات پر خاص توجہ دیتے ہوئے یہ حصہ تیار کیا ہے۔ یہاں آپ ایسی معلومات اور ویب سائٹیں دیکھ سکتے ہیں جن کا تعلق عام طور پر نظام فوجداری انصاف سے اور فوجداری عدالتوں ، شاہی خدمات استغاثہ ، پولس، اور خدمات جیل کے متعلق معلومات سے ہے۔