North Wales Race Equality Network
ہم کیسے مدد کر سکتے ہیں؟ - مدد کے ذرائع - شہری صلاح مرکز
شہری صلاح مرکز (CAB)

صلاح شہری )Citizens Advice( اور شہری صلاح مرکز ]Citizens Advice Bureau (CAB)[ تعدد مسائل پر مفت، رازدارانہ، غیر جانبدارانہ اور خود سر طور پر صلاح دینے والی رجسٹرڈ رفاہی تنظیمیں ہیں۔ CAB کا مقصد مؤکلوں کو اطلاع، مدد اور صلاح فراہم کرنا ہے۔

CABx عمومی خدمت فراہم کرتا ہے اور یہ ماہرانہ صلاح کے لئے آپ کی رہنمائی کر سکتا ہے۔ CABx درج ذیل سمیت متعدد موضوعات پر معلومات اور صلاح فراہم کر سکتا ہے:

  • سماجی تحفظ )بہبودی مراعات(
  • صارف، تجارت اور کاروبار )اس میں ذاتی قرض شامل ہے(
  • رہائشی مکان، جائیداد اور زمین
  • ملازمت
  • خاندانی اور ذاتی
  • امتیاز
  • قرض
  • انصاف کی کارروائی
  • ٹیکس اور ڈیوٹی
  • صحت
  • قومی اور بین الاقوامی
  • تعلیم
  • بہبودی مراعات
  • مہاجرت
  • ابلاغ
  • سفر، ٹرانسپورٹ اور تعطیلات

CAB کے بارے میں مختصر معلومات یہاں درج ذیل زبانوں میں بھی دستیاب ہے:

مقامی CABs:

اپنے علاقے کے CAB سے رابطے کی تفصیلات کے لئے درج ذیل فہرست میں سے اپنے قریب ترین شہر کے لنک پر کلک کریں:

اگر اس فہرست میں آپ کے شہر کا نام نہ ہو تو CAB کی خاص ویب سائٹ کے لئے یہاں کلک کریں