خوش آمدید۔
یہ معلومات نارتھ ویلس میں رہنے والے سیاہ فام اور اقلیتی نسلیاتی پس منظر کے لوگوں کے لئے یکجا کی گئی ہیں، لیکن یہ قانونی ایجنسیوں، رضاکارانہ سیکٹر اور عام لوگوں کے لئے بھی مفید ہیں۔
ہماری ویب سائٹ میں آپ:
اس سائٹ میں نارتھ ویلس کے مقامی اختیارات کے چھ علاقوں )کانوے، ڈنبگ شائر، فلنٹ شائر، گوینیڈ، ریکسھم اور اینجلسے( کے مدنظر موزوں معلومات پیش کی گئی ہیں۔ تاہم، اگر آپ ان علاقوں سے باہر رہتے ہوں تو بھی آپ کو یہ مفید لگ سکتی ہیں۔