NWREN درج ذیل کے لئے پابند ہے:
- نارتھ ویلس میں نسلی برابری کے کام اور بہتر نسلی تعلقات کے فروغ پر زور دینے
- افراد اور گروہوں کے ساتھ نسلی امتیاز سے لڑنے کے اقدامات کی حمایت کرنے
- نارتھ ویلس میں لوگوں کی زندگی پر نسل پرستی اور تعصب کے اثرکی واقفیت بڑھانے
- پبلک، رضاکارانہ اور پرائیوٹ سیکٹر میں نسلی مساوات کی تعلیم اور تربیت کے مواقع اور لائحہ عمل تیار کرنے کے کام کو فروغ دینے
نارتھ ویلس میں کامیاب اور متنوع معاشرہ کی خاطر مثبت تعاون کرنے کی تمام گروہوں کی قابلیت کی واقفیت بڑھانے کے لئے۔