North Wales Race Equality Network
NWREN کے متعلق – استعمال کی شرطیں

اس ویب سائٹ میں جا کر آپ اس کے استعمال کی درج ذیل شرائط کو تسلیم کرتے ہیں۔

 

دستبرداری

NWREN کی ویب سائٹ کو اس کے افسران برقرار اور تازہ اطلاعات سے لیس رکھتے ہیں۔ یہ یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ یہ معلومات درست اور تازہ ترین ہوں لیکن پھر بھی اس کی ضمانت نہیں دی جا سکتی ہے۔ NWREN ان پیجوں میں موجود غلطی یا بھول چوک کی وجہ سے ہوئے کسی خسارے، نقصان یا پریشانی کے لئے ذمہ دار نہیں ہوگا۔

باہری ویب سائٹ کے لنک

تیسری پارٹی کی سائٹوں کے لنک اس ویب سائٹ پر فہرست بند ہیں۔ لیکن NWREN کی ویب سائٹ پر کسی لنک کے ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ NWREN کسی خاص کمپنی یا تنظیم کی سفارش یا تصدیق کرتی ہے۔ ساتھ ہی NWREN باہری انٹرنیٹ سائٹوں کے مضمون کے لئے بھی ذمہ دار نہیں ہے۔

ردعمل اور تبصرے

اگر ویب سائٹ کے متعلق آپ کا کوئی ردعمل ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں

سيـاسة الخصوصية *

NWREN آپ کی رازداری کی اہمیت کو تسلیم کرتا ہے۔ ویب سائٹ کے ذریعہ ہمیں فراہم کی گئی معلومات کے ساتھ مناسب طریقہ اپنایا جائے گا۔ ویب سائٹ کے کچھ حصے میں آن-لائن فارم ہوتا ہے جس کے تحت کچھ ذاتی معلومات کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اگر آپ ان میں سے کوئی بھی فارم بھرنے کا فیصلہ لیتے ہیں تو آپ کے ذریعہ NWREN کو فراہم کی گئی معلومات کسی باہری ایجنسی یا تیسری پارٹی کو نہیں دی جائیگی۔

* لیکن اس کے برعکس آپ جرم نفرت کے کسی واقعہ کی اطلاع دیتے وقت آپ مجوزہ اور مسمی باہری ایجنسیوں کو اپنی تفصیلات پیش کرنے کا فیصلہ لے سکتے ہیں۔

ای-میل کی پالیسی

NWREN وب سائٹ اور NWREN کے کسی ای-میل کے ذریعہ پیش کردہ رائے، ابلاغ، اور ردعمل کا جائزہ لیتا ہے تاکہ NWREN اور افراد کو اتفاقی طور پر یا بغض کی بنا پر ان کے غلط استعمال سے محفوظ رکھا جا سکے۔

معلومات کا معیار

اگر آپ کو لگتا ہے کہ ویب سائٹ میں معلومات پرانی ہو چکی ہیں اور/یا اس میں غلطیاں ہیں تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں

ویب سائٹ کی شماریات

ہم خودکار طور پر NWREN کی ویب سائٹ کو دیکھے جانے کے متعلق ویب کی شماریات یکجا کرتے ہیں۔ اس معلومات کا تعلق براؤزنگ کی ترجیحات سے ہوتا ہے اور اس میں کوئی ذاتی ڈیٹا نہیں ہوتا ہے، اور نہ اسے ہر ایک انفرادی استعمال کنندہ سے وابستہ کیا جا سکتا ہے۔ NWREN کوکیز استعمال نہیں کرتا ہے۔

تحریری اجازت

اس ویب سائٹ کا مواد تعلیمی اداروں کے لئے دستیاب ہے بشرطیکہ NWREN سے اس کا اعتراف کیا جائے۔ اس مواد کے دیگر تمام استعمال کے لئے NWREN کی تحریری اجازت کی ضرورت ہے۔